پیرزادہ محمد عثمان عثمانی نقشبندی سجادہ نشین دربار عالیہ روپڑ شریف کی ہمراہ مفتی محمد داؤد صدیقی کی پیر طریقت رہبر شریعت حضرت علامہ ڈاکٹر پیر محمد سلطان العارفین صدیقی مرکزی سجادہ نشین آستانہ عالیہ نقشبندیہ نیریاں شریف کی ان کی رہائش گاہ پر ملاقات
بابا جی پیر عبد القدوس صاحب کی ایک یادگار تصویر، آپ پیر طریقت رہبر شریعت حضرت خواجہ فقیر محمد عثمانی رحمتہ اللہ علیہ کے چھوٹے بیٹے تھے۔ یہ تصویر کم و بیش 50 سال پرانی ہے۔
پیرزادہ محمد عثمان عثمانی نقشبندی سجادہ نشین دربار عالیہ روپڑ شریف کی ہمراہ پیر طریقت رہبر شریعت حضرت علامہ الحاج پیر سید محمد حسنین فاروق شاہ گیلانی سجادہ نشین دربار عالیہ چورا شریف کی مزار اقدس پیر طریقت رہبر شریعت حضرت بابا جی پیر سید محمد نامدار شاہ المعروف ہادی پاک کی حاضری
خواجہ خواجگان پیر طریقت رہبر شریعت حضرت پیر حافظ محمد عبد الرب عثمانی رحمتہ اللہ علیہ
بابا جی پیر عبد القدوس صاحب کی ایک یادگار تصویر، آپ پیر طریقت رہبر شریعت حضرت خواجہ فقیر محمد عثمانی رحمتہ اللہ علیہ کے چھوٹے بیٹے تھے۔ یہ تصویر کم و بیش 50 سال پرانی ہے۔
آخری دیدار پیر طریقت⁹⁸ رہبر شریعت حضرت علامہ پیر سید شاہ حسین شاہ سجادہ نشین دربار عالیہ نتھیال شریف
پیرزادہ محمد عثمان عثمانی نقشبندی، ہمراہ (داہنے سے )علامہ حافظ نجابت حسین صاحب ، علامہ سخاوت حسین صاحب اور علامہ ساجد حسین بندیالوی
پیر طریقت رہبر شریعت حضرت علامہ پیر سید محمد شاہ حسین شاہ رحمتہ اللہ علیہ، سجادہ نشین دربار عالیہ نقشبندیہ نتھیال شریف ضلع اٹک
آخری دیدار پیر طریقت رہبر شریعت حضرت علامہ الحاج پیر محمد عبد الحئی عثمانی رحمتہ اللہ علیہ
آخری دیدار پیر طریقت رہبر شریعت حضرت علامہ الحاج پیر محمد عبد الحئی عثمانی رحمتہ اللہ علیہ
پیر طریقت رہبر شریعت حضرت علامہ الحاج پیر محمد عبد الحئی عثمانی رحمتہ اللہ علیہ بیان فرماتے ہوئے
پیر طریقت رہبر شریعت حضرت علامہ الحاج پیر محمد عبد الحئی عثمانی رحمتہ اللہ علیہ کی اپنے پوتے اور جانشین واحد پیرزادہ محمد عثمان عثمانی نقشبندی سجادہ نشین دربار عالیہ روپڑ شریف کے ساتھ ایک تصویر
جامع مسجد عثمانیہ دربار عالیہ نقشبندیہ روپڑ شریف کا توسیعی منصوبہ 2025 کے بعد کا نظارہ
مسجد و دربار عالیہ نقشبندیہ روپڑ شریف شہادت سے پہلے کی تصویر 4 دسمبر 2015 کو مسجد کو شہید کیا گیا، مسجد کا چھت خراب ہو گیا تھا اور ایک دیوار جو پتھروں سے بنی تھی خراب ہو گئی تھی اس وجہ سے ساری مسجد شہید کر کے از سر نو بنائی گئی۔ الحمد اللہ 4 گنا نمازیوں کی گنجائش زیادہ ہوئی ہے
صاحبزادہ پیرزادہ محمد عثمان عثمانی سجادہ نشین دربار عالیہ روپڑ شریف کی پیر سید سلطان علی شاہ مدظلہ العالی سجادہ نشین دربار عالیہ بھنگالی شریف سے ملاقات
پیر طریقت رہبر شریعت حضرت علامہ الحاج پیر محمد عبد الحئی عثمانی رحمتہ اللہ علیہ، مجاہد اہل سنت جرنیل تحریک تحفظ ختم نبوت حضر علامہ شاہ احمد نورانی صدیقی کی روپڑ شریف آمد پر لی گئی یادگار تصویر
عرس شریف کی مجلس میں قبلہ عالم پیر طریقت رہبر شریعت حضرت علامہ الحاج پیر محمد عبد الحئی عثمانی رحمتہ اللہ علیہ کی زیرصدارت استاذ القراء حضرت علامہ الحاج قاری محمد یوسف سیالوی مدظلہ العالی تلاوت قرآن پاک کرتے ہوئے۔
پیر طریقت رہبر شریعت حضرت علامہ الحاج پیر محمد عبد الحئی عثمانی رحمتہ اللہ علیہ نماز کے بعد تسبیح پڑھتے ہوئے
پیر طریقت رہبر شریعت حضرت علامہ الحاج پیر محمد عبد الحئی عثمانی رحمتہ اللہ علیہ علالت کے دنوں میں الاحسان ہسپتال راولپنڈی میں
منظور نظر بابا جی پیر طریقت رہبر شریعت حضرت علامہ الحاج پیر محمد عبد الحئی عثمانی رحمتہ اللہ علیہ قاری محمد تنویر نقشبندی مورگاہ کوٹھہ کلاں
استاذ القراء حضرت علامہ الحاج الحافظ قاری محمد یوسف سیالوی مدظلہ العالی
مزار مبارک باباجی پیر طریقت رہبر شریعت حضرت علامہ الحاج پیر محمد عبد الحئی عثمانی رحمتہ اللہ علیہ
مزار مبارک بانی آستانہ عالیہ روپڑ شریف پیر طریقت رہبر شریعت حضرت خواجہ پیر شیخ احمد جی عثمانی رحمتہ اللہ علیہ
پیر طریقت رہبر شریعت حضرت علامہ الحاج پیر محمد عبد الحئی عثمانی رحمتہ اللہ علیہ
پیر طریقت رہبر شریعت حضرت علامہ الحاج پیر محمد عبد الحئی عثمانی رحمتہ اللہ علیہ کی ایک یادگار تصویر
پیر طریقت رہبر شریعت بڑے باباجی حضرت علامہ الحاج پیر محمد عبد الرب عثمانی رحمتہ اللہ علیہ
پیر طریقت رہبر شریعت حضرت علامہ الحاج پیر محمد مطیع الرحمن عثمانی مدظلہ العالی